سورة النحل - آیت 95

وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۚ إِنَّمَا عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اللہ کے عہد و پیمان کو تھوڑی قیمت (٦١) کے بدلے نہ بیچ ڈالو، اگر تمہیں علم ہوتا تو یہ بھی جانتے کہ جو اللہ کے پاس ہے وہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔