سورة الحجر - آیت 91

الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جنہوں نے قرآن (٣٨) کے مختلف حصے بنا دیئے تھے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔