سورة ھود - آیت 37
وَاصْنَعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا وَلَا تُخَاطِبْنِي فِي الَّذِينَ ظَلَمُوا ۚ إِنَّهُم مُّغْرَقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آپ ہماری نگرانی میں ہماری وحی کے مطابق کشتی (٢٦) بنائیے، اور ظالموں کی نجات کے سلسلے میں ہم سے بات نہ کیجئے، وہ بلا شبہ ڈبو دیئے جائیں گے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔