سورة یونس - آیت 89
قَالَ قَدْ أُجِيبَت دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِيمَا وَلَا تَتَّبِعَانِّ سَبِيلَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ نے کہا کہ تم دونوں کی دعائیں (٥٨) قبول کرلی گئیں، پس تم دونوں راہ حق پر قائم رہو اور نادانوں کی راہ کی اتباع نہ کرو۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔