سورة الانعام - آیت 36
إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بے شک (اسلام کی دعوت) وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو (قرآن کریم کو دل سے) سنتے (39) ہیں، اور مردوں کو اللہ دوبارہ زندہ کر کے رہے گا، پھر سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔