سورة المآئدہ - آیت 113
قَالُوا نُرِيدُ أَن نَّأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا وَنَعْلَمَ أَن قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ عَلَيْهَا مِنَ الشَّاهِدِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
انہوں نے کہا کہ ہم اسے کھانا بھی چاہتے (140) ہیں اور یہ (بھی چاہتے ہیں) کہ ہمارے دلوں کو پورا اطمینان حاصل ہوجائے، اور ہم جان لیں کہ واقعی تم نے ہم سے سچی بات کہی ہے، اور ہم بھی اس حق کے گواہ بن جائیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔