سورة المآئدہ - آیت 58
وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ اتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب تم نماز کے لیے بلاتے ہو، تو اس کا مذاق اور تماشہ (81) بناتے ہیں، یہ اس لیے کہ وہ لوگ عقل و خرد سے بے بہرہ ہیں
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔