سورة الناس - آیت 4

مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وسوسہ پیدا کرنے والے، چھپ جانے والے شیطان کے شر سے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔