سورة النصر - آیت 3

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو آپ اپنے رب کی پاکی بیان کیجئے، اس کی حمد و ثناء کیجئے اور اس سے مغفرت طلب کیجئے، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔