سورة الماعون - آیت 6

الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جو لوگوں کو دکھاتے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔