سورة القارعة - آیت  4
							
						
					يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						جس دن لوگ (میدان محشر میں) بکھرے کیڑوں کے مانند ہوں گے
								تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
