سورة العاديات - آیت 8
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور وہ بے شک مال و دولت سے شدید محبت کرتا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔