سورة العاديات - آیت 3

فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر ان گھوڑوں کی قسم جو صبح کے وقت دشمنوں پر حملہ کرتے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔