سورة الشمس - آیت 2

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ماہتاب کی قسم جب وہ آفتاب کے بعد نکلتا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔