سورة الغاشية - آیت 10

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ بلند و بالا جنت میں ہوں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔