سورة عبس - آیت 18
مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔