سورة النازعات - آیت 41
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو بے شک جنت اس کا ٹھکانا ہوگا
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔