سورة النازعات - آیت 16
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جب ان کے رب نے انہیں مقدس وادی طویٰ میں پکارا
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔