سورة النبأ - آیت 39

ذَٰلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ مَآبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس دن کا آنابرحق (١٠) ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اختیار کرے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔