سورة المرسلات - آیت 22
إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ایک معین مدت کے لئے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔