سورة المرسلات - آیت 12

لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان کی حاضری کس دن (٤) کے لئے موخر کردی گئی ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔