سورة الإنسان - آیت 19
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ان کی خدمت کے لئے ہمیشہ نابالغ رہنےوالے لڑکے(10) گھومتے رہیں گے۔ آپ جب انہیں دیکھئے گا تو انہیں بکھیرے ہوئے موتی کے دانے سمجھئے گا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔