سورة القيامة - آیت 25

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہیں یقین ہوجائے گا کہ انہیں کسی بھاری مصیبت میں گرفتار کیا جائے گا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔