سورة النسآء - آیت 68

وَلَهَدَيْنَاهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور انہیں راہ راست پر ڈال دیتے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔