سورة نوح - آیت 26

وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور نوح نے کہا (14) میرے رب ! تو سرزمین پر کسی کافر کا گھر نہ رہنے دے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔