سورة نوح - آیت 25

مِّمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

چنانچہ وہ تمام کے تمام اپنے گناہوں کے سبب ڈبو (13) دئیے گئے، پھر آگ میں داخل کر دئیے گئے، پس انہوں نے اللہ کے سوا مدد گاروں کو نہیں پایا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔