سورة نوح - آیت 11

يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ آسمان سے تمہارے لئے موسلا دھار بارش بھیجے گا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔