سورة الحاقة - آیت 43

تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

(یہ تو) سارے جہان کا رب کا نازل کیا ہوا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔