سورة الحاقة - آیت 28

مَا أَغْنَىٰ عَنِّي مَالِيَهْ ۜ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

میرا مال (١١) میرے کسی کام نہ آیا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔