سورة القلم - آیت 29
قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کہنے لگے، ہمارا رب تمام عیوب سے پاک ہے، ہم نے بے شک اپنے آپ پر ظلم کیا ہے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔