سورة الملك - آیت 9
قَالُوا بَلَىٰ قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ کہیں گے، ہاں ! ہمارے پاس ڈرانے والا آیا تھا، تو ہم نے جھٹلا دیا تھا، اور کہا تھا کہ اللہ نے کوئی چیز نازل نہیں کی ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑگئے ہو
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔