سورة الحديد - آیت 6
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۚ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ رات کو دن میں داخل (٦) کرتا ہے، اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور وہ سینوں کے رازوں کو خوب جانتا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔