سورة الواقعة - آیت 33
لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ وہ ان سے کبھی روک دئیے جائیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔