سورة النجم - آیت 5

عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہیں زبردست قوت والے فرشتہ (٣) (جبریل) نے سکھایا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔