سورة الطور - آیت 35
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا وہ بغیر کسی خالق کے پیدا (١6) ہوگئے ہیں، یا انہوں نے خود ہی اپنے آپ کو پیدا کرلیا ہے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔