سورة الذاريات - آیت 56
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اس لئے پیدا (٢٣) کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔