سورة الذاريات - آیت 42

مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جس چیز پر بھی وہ ہوا گذر گئی اسے مانند ریزہ بنا دیا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔