سورة الذاريات - آیت 13

يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ اس دن آئے گا جب وہ (کفار) آگ میں جلائے جائیں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔