سورة الذاريات - آیت 10
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بے دلیل و بے سند بات کرنے والے (٤) ہلاک کر دئیے گئے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔