سورة ق - آیت 2

بَلْ عَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بلکہ انہیں تعجب ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے (اللہ سے) ایک ڈرانے والا آیا ہے، تو کافروں نے کہا یہ تو عجیب چیز ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔