سورة الأحقاف - آیت 22
قَالُوا أَجِئْتَنَا لِتَأْفِكَنَا عَنْ آلِهَتِنَا فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
قوم عاد نے کہا، کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو تاکہ ہمیں ہمارے معبودوں سے دور کر دو، اگر تم واقعی سچے ہو تو وہ عذاب لے آؤ جس کی تم ہمیں دھمکی دیتے ہو
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔