سورة الدخان - آیت 21

وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اگر تم لوگ مجھ پر ایمان (٩) نہیں لاتے ہو تو مجھ سے دور رہو

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔