سورة الشورى - آیت 41

وَلَمَنِ انتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِم مِّن سَبِيلٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جو مظلوم ظلم کئے جانے کے بعد اپنا بدلہ لے لیں، ان پر کوئی الزام نہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔