سورة فصلت - آیت 32
نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بڑے معاف کرنے والے، بے حد رحم کرنے والے اللہ کی جانب سے تمہاری میزبانی ہوگی
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔