سورة غافر - آیت 11
قَالُوا رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إِلَىٰ خُرُوجٍ مِّن سَبِيلٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اہل کفر کہیں گے، اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں دو بار موت (٧) دی، اور دو بار زندگی دی، اب ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں، تو کیا یہاں سے نکل کر دو بارہ دنیا میں جانے کا کوئی راستہ ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔