سورة غافر - آیت 3
غَافِرِ الذَّنبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا، فضل و کرم کرنے والا ہے، اس کے سوائی کوئی معبود نہیں، سب کو اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔