سورة الزمر - آیت 19

أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي النَّارِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو کیا جن کے بارے میں اللہ کے عذاب کا فیصلہ (١٣) ہوچکا ہے، کیا جو جہنم میں جا چکا ہے، اسے آپ وہاں سے نکال لیں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔