سورة ص - آیت 77
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے کہا، پس تم اس (جنت) سے نکل جاؤ، تم مردود ہو
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔