سورة ص - آیت 61

قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ کہیں گے، اے ہمارے رب ! جو ہمارے لئے اس عذاب کا سبب بنا ہے، تو جہنم میں اس کا عذاب دوگنا کر دے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔