سورة ص - آیت 33

رُدُّوهَا عَلَيَّ ۖ فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان گھوڑوں کو میرے سامنے لاؤ، پس وہ ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔